![]() |
| Duaa |
*السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*🌷☘️🌷🌹☘️
**اے ہمارےاللہ*☘️
*ہمارے پاسـں تـــو کچھ بھـی نہیـں*☘️
*جــو تجھــے خــوشی سے پیشـں کـر سکیں*☘️
*ایـسی عبادتـــــ جسکا تـو حـق دار ہــے* 🌹
*ہمارے دامـن میـں ندامت*☘️
*کـے سـوا کچھ بھی نہیــں ہـے*☘️
*ہمیں صرف اور صرف تیــری رحمت کی امیــد ہے*☘️
*اور ہمـیں یقیـن ہـے تـــو*☘️
*مایوس نہیں کـرتا نہ ہـونـــے دیتا ہـے-*🌹
*اے ہمارے مالک ہمـاری دعاؤں کو قبول فرما*🌹
*اللہ کریم ہم سے راضی ہو جا تیری رحمت ہماری کوتاہیوں سے بڑھ کر ہے*☘️
*اللہ کریم آپ کو سکون قلب کی دولت عطا فرماۓ روحانی* *اورجسمانی صحت کےخزانوں کیساتھ آپ کوسلامت رکھے*☘️
*اللہ کریم* *آپ کو شادوآباد رکھے اور ہم سب کو نماز کی پابندی نصیب فرمائے*سب کی پریشانیاں دور فرماے اور اپنی رحمت کی بارش برساے۔سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرماے*
*آمین یا رب العالمین*🤲

0 Comments
hi